تفریح
"کبھی میں کبھی تم" میں ہراداکار صرف پیسے کی بات کر رہا تھا: فہد مصطفیٰ
فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔
ہیش ٹیگ
فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔
حال ہی میں کامیابیاں سمیٹنے والے سال کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل کبھی میں کبھی تم’ میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اریج چوہدری اہم انکشاف کیا ہے۔
ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ نے ریکارڈ کی بلندیوں کو چھوا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامہ کبھی میں کبھی تم دیکھا اور لوگوں کی جانب سے بھرپور فیڈ بیک موصول ہوا۔