تفریح
رمشا خان، خوشحال خان کی خفیہ شادی کی تصدیق
پاکستانی اداکارہ Ramsha Khan اور اداکار Khusshal Khan نے نجی نکاح کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد اپنی شادی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے
ہیش ٹیگ
پاکستانی اداکارہ Ramsha Khan اور اداکار Khusshal Khan نے نجی نکاح کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد اپنی شادی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے
ڈرامہ انڈسٹری کے دو بڑے نام، رمشا خان اور خوشحال خان، حالیہ دنوں میں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو نجی ایوارڈ شو کے دوران ساتھی فنکار خوشحال خان کی حاضر دماغی نے حادثے سے بال بال بچا لیا۔