تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Kh_Asif

ملک میں کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں
پاکستان

ملک میں کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں، ہائبرڈ نظام کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں، معاشی اور گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا۔

Aftab Maken
بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں
پاکستان

بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں، پاکستان اپنی جوابی کارروائی میں بھارت کے سویلینز کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملے کریں گے۔

Aftab Maken
عمران خان پی ٹی آئی کی اول اور آخر ترجیح
پاکستان

عمران خان پی ٹی آئی کی اول اور آخر ترجیح

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کی اولین ترجیح ملکی سلامتی نہیں بلکہ بانی ہے۔

Aftab Maken
اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے
پاکستان

اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، یہ خط لکھ رہے ہیں، پاؤں پکڑ رہے ہیں، منتیں ترلےکر رہےہیں، یہ سوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف گالم گلوچ اور ملک و قوم کی توہین کررہے ہیں۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف
شہر

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔

Aftab Maken
عمران خان کی حالیہ ٹوئٹس کے بعد حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات لاحاصل ہیں: خواجہ آصف
شہر

عمران خان کی حالیہ ٹوئٹس کے بعد حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات لاحاصل ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سامنے آنے والی ٹوئیٹس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات معطل ہو چکے، اب یہ مذکرات لاحاصل ہیں۔

Aftab Maken