محکمہ موسمیات کا لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ، دو اور تین ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی
لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ دیر، سوات، مری، گلیات اور کشمیر سمیت بالائی علاقوں کے لیے جاری، موسلادھار بارشوں کا خطرہ برقرار۔ مکمل تفصیلات پڑھیں — UrduLead
ہیش ٹیگ
لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ دیر، سوات، مری، گلیات اور کشمیر سمیت بالائی علاقوں کے لیے جاری، موسلادھار بارشوں کا خطرہ برقرار۔ مکمل تفصیلات پڑھیں — UrduLead
محکمہ موسمیات نے آج رات سے بدھ تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور تیز ہواؤں سے نقصانات کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات سے بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 18 جولائی سے 25 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے 28 جون سے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی