تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Karachi

PSL11:  لاہور مرحلہ مکمل
کھیل

PSL11: لاہور مرحلہ مکمل

Pakistan Super League سیزن 11 میں لاہور مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 7 اپریل کو ایک روزہ وقفہ رکھا گیا، جبکہ ٹورنامنٹ 8 اپریل سے کراچی میں دوبارہ شروع ہوگا۔

Aftab Maken
کے سی سی آئی کو کاروباری مسائل حل کی یقین دہانی
معیشت

کے سی سی آئی کو کاروباری مسائل حل کی یقین دہانی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے جمعرات کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل اور ٹیکس معاملات میں سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Aftab Maken
NORA Ev: پاکستان میں نئی گاڑی متعارف
ٹیکنالوجی

NORA Ev: پاکستان میں نئی گاڑی متعارف

پاکستان کی الیکٹرک وہیکل مارکیٹ میں نورا ای وی کے نام سے نئی گاڑی متعارف کرا دی گئی ہے، کمپنی نے کم قیمت شہری الیکٹرک کار کے طور پر پیش کیا جبکہ مختلف ورژنز کی قیمت 1.889 ملین سے 2.299 ملین روپے تک رکھی گئی ہے۔

Aftab Maken
گل پلازہ میں آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھ گئی
شہر

گل پلازہ میں آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھ گئی

یم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آگ تقریباً 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران کٹر مشینوں سے کھڑکیاں کاٹی جا رہی ہیں اور ہتھوڑوں کی مدد سے عمارت کی دیواریں گرائی جا رہی ہیں تاکہ ریسکیو آپریشن کو آگے بڑھایا جاسکے۔

Aftab Maken
گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی
شہر

گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی

ایم اے جناح روڈ کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع مشہور شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں ہفتہ کی رات تقریباً ساڑھے دس بجے کے قریب شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Aftab Maken
ایف بی آرکا اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط
پاکستان

ایف بی آرکا اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلیٹرکٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے جمعرات کی الصبح خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔

Aftab Maken
24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 136 شہریوں کے چالان
پاکستان

24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 136 شہریوں کے چالان

شہرِ قائد میں ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 136 شہریوں کے ای چالان جاری کیے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر کیے گئے جن کی تعداد 2 ہزار 737 رہی۔

Aftab Maken
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور منفی رحجانات کے باعث 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

Aftab Maken
قرضے 272 ارب روپے، ڈیفالٹ کا خطرہ
پاکستان

قرضے 272 ارب روپے، ڈیفالٹ کا خطرہ

کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔

Aftab Maken
1.32 لاکھ لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد
پاکستان

1.32 لاکھ لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد

پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے سمندری حدود میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں سے 132,564 لیٹرایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پکڑ لیا، جسے سمندری راستے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔

Aftab Maken
InDrive ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوشش
پاکستان

InDrive ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوشش

کراچی کی ایک فیشن کی طالبہ نے ان ڈرائیو کے ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

Aftab Maken
کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری
توانائی

کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری

نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کوشو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔ نیپرا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Aftab Maken
کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
توانائی

کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔

Aftab Maken