پاکستان
پنکی منشیات نیٹ ورک کی تحقیقات میں پیش رفت
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
ہیش ٹیگ
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔
اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔
کراچی پولیس میں ان دنوں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے اہلکار زیر عتاب ہیں اور کراچی پولیس کے سربراہ نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر تین خواتین سمیت مزید 12 اہلکاروں کو معطل کردیا۔