’کبھی میں کبھی تم‘ کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا
فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔
ہیش ٹیگ
فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔
ان دنوں پاکستان اور بھارت میں مقبول ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم ’ کا بلآخر اختتام ہوگیا، ڈرامے کے شاندار اختتام نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔
کبھی بھی آئینے کے قریب جاکر میک اپ نہ کریں کیونکہ اتنے قریب سے شکل دیکھنے پر مسئلے دکھائی دینے لگتے ہیں
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔
اےآر وائی ڈیجیٹل کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ”کبھی میں کبھی تم“ کی آخری قسط 5 نومبر کو پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔
پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔