پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا سولو فلائٹ کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
ہیش ٹیگ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے 2018کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی
جمعیت علمائے اسلام ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔