کھیل
مینز جونیئر ایشیا کپ 2026: پاکستان کی زبردست واپسی، ملائیشیا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام
جونیئر ایشیا کپ برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 4-2 سے شکست دے دی۔ مکمل تفصیلات UrduLead پر۔