کھیل
پاکستان آج میانمار کے خلاف آخری کوالیفائر
پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم آج 2027 اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائنگ مہم کا اختتام میانمار کے خلاف میچ سے کرے گی، جو Jinnah Sports Stadium میں کھیلا جائے گا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم آج 2027 اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائنگ مہم کا اختتام میانمار کے خلاف میچ سے کرے گی، جو Jinnah Sports Stadium میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم جال نہ ہلا سکی۔
آج جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک اہم اور فیصلہ کن میچ کھیلا جا رہا ہے۔