جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ہیش ٹیگ
جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔
مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 4 دن سے حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے۔ مشاروت کر کے فیصلہ کروں گا کہ دھرنا یہاں سے 7 یا 8 اگست کو آگے بڑھانا ہے۔
جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔
مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔