جاز کا صارفین کو بڑا جھٹکا: مالی سال 2026 میں ٹاپ 15 بنڈلز کی قیمتوں میں اوسطاً 15.5 فیصد اضافہ
جاز بنڈلز قیمتوں میں اضافہ 22 فیصد تک، سستے 3 Day-Max Offer سمیت غریب صارفین متاثر۔ مکمل رپورٹ پڑھیں — UrduLead
ہیش ٹیگ
جاز بنڈلز قیمتوں میں اضافہ 22 فیصد تک، سستے 3 Day-Max Offer سمیت غریب صارفین متاثر۔ مکمل رپورٹ پڑھیں — UrduLead
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (پی ایم سی ایل)، المعروف جاز، پر 3 کروڑ 89 لاکھ روپے (38,900,000) جرمانہ عائد کر دیا ہے
پاکستان کی تین بڑی سیلولر موبائل کمپنیوں (سی ایم اوز) نے رواں سال کے سپیکٹرم نیلامی کے بعد سے اب تک 1,100 سے زائد سائٹس کو 5G کے لیے اپ گریڈ کرنے پر مجموعی طور پر تقریباً 17 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
مئی 2026 کی رپورٹ میں جاز مجموعی شکایات میں سرِفہرست، جبکہ یوفون کی کوریج ناکامیوں کی شرح اس کے مارکیٹ شیئر سے کہیں زیادہ
VEON کی تازہ ترین مالیاتی رپورٹ کے مطابق جاز پاکستان نے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مضبوط آمدنی اور ای بی آئی ٹی ڈی اے (EBITDA) نمو رپورٹ کی ہے، تاہم مجموعی کارکردگی کے پیچھے کئی تشویشناک پہلو بھی سامنے آئے ہیں