تفریح
جنت مرزا کو خاموشی اختیار کرنے پرتنقید کا سامنا
معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعدتنقید کا سامنا ہے۔
ہیش ٹیگ
معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعدتنقید کا سامنا ہے۔
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے اپنے دیرینہ دوست و ٹک ٹاکر عمر بٹ سے منگنی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، کانٹینٹ کرئیٹر و اداکارہ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کی ہیں۔