کھیل
بھارت کا آئی سی سی کی سربراہی طویل عرصے تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی دبئی میں ہونیوالی بورڈ میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی 6 سال تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ بنالیا۔