تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#IT_Committee

سرکاری ادارے ڈیجیٹل نہیں ہونا چاہتے: شزہ فاطمہ
ٹیکنالوجی

سرکاری ادارے ڈیجیٹل نہیں ہونا چاہتے: شزہ فاطمہ

وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی سرکاری محکمہ ڈیجیٹل نہیں ہونا چاہتا، مجھے سرکاری اداروں کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے جنگ لڑنا پڑ رہی ہے، ہمیں خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ رشوت کے بازار کو ختم کرنا ہے یا نہیں؟، اگر رشوت کو ختم کرنا، اور نظام میں شفافیت لانی ہے تو ڈیجیٹل ہونا پڑے گا۔

Aftab Maken