تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##IslamabadRain

اسلام آباد میں بارش کے دوران چھتری تھامے شہری سڑک پر جا رہے ہیں، پس منظر میں ابر آلود آسمان
شہر

اسلام آباد میں بارش: صبح سویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات کا چھتری ساتھ رکھنے کا مشورہ

اسلام آباد میں بارش اور راولپنڈی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کی اگلے 24 گھنٹوں کی پیش گوئی، درجہ حرارت اور ٹریفک ہدایات جانیں۔

Aftab Maken
ملک بھر میں گرمی و حبس برقرار
شہر

ملک بھر میں گرمی و حبس برقرار

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ برقرار رہے گا

Aftab Maken
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ
شہر

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے آج رات سے بدھ تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور تیز ہواؤں سے نقصانات کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں مون سون کی نئی لہر داخل
شہر

ملک بھر میں مون سون کی نئی لہر داخل

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات سے بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Aftab Maken