کھیل
عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔
پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔