پاکستان
جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان منسوخ
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکہ، پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی بیانات میں واضح تضاد سامنے آیا ہے، جبکہ امریکی نائب صدر JD Vance کا متوقع دورۂ پاکستان بھی فی الحال منسوخ کر دیا گیا ہے۔