24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا شاندار انعقاد
کئی برسوں کی رکاوٹوں اور ڈیجیٹل فارمیٹس کے بعد، پاکستانی تفریحی صنعت کی سب سے بڑی رات نے ایک بار پھر اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ واپسی کی۔
ہیش ٹیگ
کئی برسوں کی رکاوٹوں اور ڈیجیٹل فارمیٹس کے بعد، پاکستانی تفریحی صنعت کی سب سے بڑی رات نے ایک بار پھر اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ واپسی کی۔
معروف ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے ڈائلاگ ’بھلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار ہونے کی وجہ سے لڑکی والوں نے انہیں رشتہ دینے سے انکار کردیا تھا لیکن فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دو ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا۔ یہ ویڈیوز پاکستانی ڈراموں کی کلپ تھیں جس میں دکھائے گئے ہیرو ہیروئن کے بولڈ سین نے سب کو حیرانی اور غصے میں مبتلا کردیا۔
معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مقبول ڈرامے ’خدا اور محبت‘ اور ’عشق مرشد‘ کے گانے سمیت دیگر ڈراموں کے گانے بھی لکھے مگر انہیں ان کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔
مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے شکوہ کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والے ان کے مقبول ترین ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر ان کی ہاٹ ویڈیوز اور تصاویر تلاش کرتے رہے۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف جوڑی اداکار بلال عباس اور اداکارہ درِفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔
اداکارہ درفشاں سلیم کو ایک تقریب میں خاتون مداح کی جانب سے گال پر بوسہ دیے جانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مقبول ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا، جسے دیکھ کر نہ صرف ڈراما شائقین بلکہ اداکار بلال عباس کے والدین بھی جذباتی ہوگئے۔
پاکستانی انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ ’’ عشق مرشد ‘‘ کی آخری قسط کو بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔