یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کا آغاز
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منگل کے روز اسلام آباد میں پہلے یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منگل کے روز اسلام آباد میں پہلے یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ Mohammad Ishaq Dar منگل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی توانائی منڈی شدید دباؤ کا شکار ہو گئی جبکہ پاکستان نے ایران کے حالیہ اقدام کو امن کے لیے تعمیری قدم قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں موجود 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار جمعہ کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے براہِ راست دبئی پہنچ گئے، جہاں ان کے دورے کا مرکزی مقصد متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) سے متعلق طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کو حل کرنا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے کلیدی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ریکارڈ پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس کے بعد قومی ایئر لائن کی ملکیت نجی شعبے کو منتقل کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مؤثر ردعمل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائے دے گی، بھارتی میڈیا نہیں بتائے گا لیکن پوری دنیا جان جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں اور اب حکومت نے معاشی سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے۔
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نج کاری کا عمل آگےبڑھے اور قومی ایئرلائن کو ہونے والے 87 ارب روپے کے نقصان کی انکوائری کے لیے کابینہ سے درخواست کی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی روشنی میں ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے نرخ مقرر کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دی۔