پاکستان
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آج سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کو عالمی ڈیٹا نیٹ ورک سے جوڑنے والی ایک اہم سمندری کیبل کی مرمت کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آج سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کو عالمی ڈیٹا نیٹ ورک سے جوڑنے والی ایک اہم سمندری کیبل کی مرمت کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر بند کی گئی موبائل اور انٹرنیٹ سروس عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیس گھنٹے بعد کھول دی گئی۔
ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔