تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Interbank_Market

PSX میں تیزی برقرار، انڈیکس 166509 پوائنٹس
پاکستان

PSX میں تیزی برقرار، انڈیکس 166509 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 166509 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Aftab Maken
PSX میں تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ
معیشت

PSX میں تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں بینچ مارککے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی سیشن کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken
PSX میں 950 پوائنٹس کا زبردست اضافہ
پاکستان

PSX میں 950 پوائنٹس کا زبردست اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1,500 پوائنٹس کی مندی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1,500 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی جب کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,100 پوائنٹس گر گیا۔ صبح 10 بجکر 10 منٹ پر انڈیکس 1,092.73 پوائنٹس یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 155,048.51 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Aftab Maken
PSX پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر
پاکستان

PSX پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر

مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Aftab Maken
PSX ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور
پاکستان

PSX ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔

Aftab Maken
PSX : انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان

PSX : انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا

Aftab Maken