ٹیکنالوجی
ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ
ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ہیش ٹیگ
ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ایک بین الوزارتی اجلاس میں ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کے لیے مالیاتی نظام پر غور کیا جا سکے۔
وفاقی حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کو اختیار دیا ہے کہ اگر تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی جائے۔