ہیش ٹیگ
##ImranKhan
پاکستان
عمران خان شفا اسپتال سے اڈیالا جیل واپس منتقل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات: وکیل کا ٹوئٹ
عمران خان کی صحت اور بشریٰ بی بی کی سلامتی پر وکیل فیصل چوہدری نے تشویش ظاہر کی ہے۔ سماعتیں ملتوی ہونے پر ملاقات کی اجازت کا مطالبہ۔