آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔
ہیش ٹیگ
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔
گزشتہ دو دنوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے جانے والے متنازع ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے جبکہ حکمران اور حزب اختلاف کی جماعتیں ٹویٹس کے مواد کو لے کر آمنے سامنے آگئیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جس طرح ترمیم لائی جا رہی ہے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خطابت کے جوش میں زیادہ ہی بول گئے۔
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا کیا گیا‘ اب اجازت ملے نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے‘
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جائیں، ان کے ساتھ مل جائیں تو سارے کیسز ختم ہوجائیں گے۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ان کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا 9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت میں چلے۔
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم ہو گئے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دبانے کے لیے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آپ جو کر رہے ہیں اس سے ملک اور ادارے تباہ ہو رہے ہیں،