بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔
ہیش ٹیگ
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے،
عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں داخلی اور خارجی راستے سیل
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق حالیہ بیان پر کہا ہے کہ اہلیہ کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔
فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق باہمی مشاورت کررہے ہیں، صبح عمران خان سے بھی ملاقات ہوئی تھی، مذاکرات کا آپشن بھی زیر غور ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ ملے، بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو وہ 24 نومبر کا احتجاج لیڈ کریں گے۔
توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے،
پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔
برطانیہ کی کراس پارٹی سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد پارلیمنٹیرینز نے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کریں۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں شامل تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔