عمران اشرف کی پنجابی فلم نے 3 کروڑ کمائے
پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’ایہنانوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ ریلیز کر دی گئی ہے
پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایۂ ناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ذریعے چونکا دیا۔
مقبول اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔
مقبول پاکستانی اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
عباس اشرف اعوان سینیئر ادا کار عمران اشرف کے بھائی اور ایک محںتی پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں اپنی شاندار اداکاری سے ابتدائی شہرت حاصل کی۔