آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی تجویز مسترد
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔
ہیش ٹیگ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔
حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی جانب سے اپنے ہی ملازمین کو قرضے دینے اور پھر قرضوں کی وصولی کے لیے وکلا کو بھاری رقوم ادا کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
وزارتِ توانائی نے 400 ارب روپے کی سبسڈی کی فوری منظوری کے لیے SOS پیغام بھیجا ہے، جو دسمبر 2024 کے آخر تک جاری کی جانی ہے تاکہ سرکلر قرضے کے مسئلے کو قابو میں رکھا جا سکے،
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں دو فیصد تک کمی کا امکان ہے۔
حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے جس نے بہت سے پاکستانیوں کی قوت خرید اور معیار زندگی کو متاثر کیا ہے۔
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کے حصول میں ناکامی کے بعد ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کے گریڈ 17 سے 20 کے 60 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی۔
وفاقی حکومت رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، اور پانچ ماہ کے دوران 356 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فنانس ڈویژن نے پیش گوئی کی ہے کہ نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 5.8 سے 6.8 فیصد کے درمیان رہے گی اور یہ شرح دسمبر تک مزید کم ہو کر 5.6 سے 6.5 فیصد رہ جائے گی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔
انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے،
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم جمعہ (15 نومبر) کو صوبائی حکومتوں سے قومی مالیاتی معاہدے کے بارے میں بات چیت کرے گی
سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMF نے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔