آئی ایم ایف مذاکرات، گورننس اصلاحات پر زور
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 11 مارچ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں گورننس، کرپشن اور مالیاتی اصلاحات کلیدی ایجنڈا بن گئے ہیں۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 11 مارچ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں گورننس، کرپشن اور مالیاتی اصلاحات کلیدی ایجنڈا بن گئے ہیں۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے دوسرے اقتصادی جائزے پر اہم مذاکرات آج سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔
آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا جبکہ ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد مارچ کے اوائل یا وسط میں اسلام آباد پہنچے گا تاکہ پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت پہلے جائزے پر بات چیت کی جاسکے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک خصوصی ٹیم مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔