معیشت
سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 پر اعلی سطحی ملاقاتیں
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کا آغاز گزشتہ روز (سوموار) آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک گروپ کی سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 کے موقع پر متعدد اعلی سطحی ملاقاتوں سے کیا۔