پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم ناقابل شکست
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائینگ کے آج اپنے آخری میچ میں بنگلہ وویمن ٹیم کو7وکٹوں سے شکست دے دی
ہیش ٹیگ
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائینگ کے آج اپنے آخری میچ میں بنگلہ وویمن ٹیم کو7وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں تھائی لینڈ کو87 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ،
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کو 65 رنز سے شکست دے دی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں آج (سوموار) کو اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔
عالیہ ریاض اور منیبہ علی کیشاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 38 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل بڑا اعلان کردیا۔