پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا بارش کا امکان
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا تاریخی اور ہائی وولٹیج میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا تاریخی اور ہائی وولٹیج میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے فیصلے کی تعریف کی گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈولڈ میچ کھیلنے پر آمادہ ہو گئی ہے۔
کولمبو میں 10 فروری 2026 کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کا 12واں میچ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اعلیٰ حکام کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو اہم اجلاس جاری ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈی کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج گروپ اے کے پہلے میچ سے ہو رہا ہے، جس میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں مدِمقابل ہوں گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے روایتی ہلکے سبز کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے جسے ’مارخور ایڈیشن‘ کا نام دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر تک ملتوی کر دیا ہے۔ یہ اعلان پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے خود کیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلادیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احتجاجی اقدامات پر غور کر رہا ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔
پاکستان کے تیز رفتار گیند بازحارث رؤف کو آنے والی آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی اسکواڈ سے خارج کیے جانے کا امکان ہے۔
آئی سی سی مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل امریکا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پاکستانی نژاد چار کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے مسترد کر دیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی ٹورنامنٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ہونے والے آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے میچز کی میزبانی میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج رات دبولہ کے رنگیري انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کیے ہوئے ہے، کیونکہ پہلا میچ پاکستان نے آسان فتح حاصل کی تھی جبکہ دوسرا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی گیند کے دھل گیا تھا۔
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج رات رنگری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی مردوں کی ٹی20 ٹیم جنوری میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جبکہ ایونٹ کا باضابطہ شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔