پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تیسرا میچ بھیبارش کی نذر ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔
ہیش ٹیگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تیسرا میچ بھیبارش کی نذر ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم جنوبی افریقا کے خلاف ایک بڑی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22ویں میچ میں جنوبی افریقا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایک یکطرفہ مقابلے میں 150 رنز سے زیر کر دیا۔
کولمبو کے رِمڈذہ اسٹیڈیم میں آج آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا اہم مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 19ویں میچ میںآج نیوزی لینڈ ویمنز اور پاکستان ویمنز ٹیمیں کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا میچ ایک بار پھر بارش کی نذر ہو گیا۔
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کولمبو میں جاریویمنز ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کولمبو میں ہونے والے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جہاں صرف کھیل نہیں بلکہ ماحول، روایت، اور سیاسی اشارے بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے تیسرے گروپ میچ میں پاکستان ویمن اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں آج کولمبو کے آر پریماسادھا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے آغاز سے پہلے “کپتانوں کا دن” ایک اہم میڈیا ایونٹ کے طور پر سامنے آیا،