تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#ICC_champion_Trophy_2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز لائیو کیسے دیکھیں؟
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز لائیو کیسے دیکھیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے براڈکاسٹنگ تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے، جو 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگی۔

Aftab Maken
چیمپئنز ٹرافی: قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا: محسن نقوی
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس ملتوی ہو گیا، آنے والے دنوں میں قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا۔

Aftab Maken
چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ڈیڈ لاک برقرار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ڈیڈ لاک برقرار

چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جسے ختم کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 5 دسمبر کو ایک اور بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے

Aftab Maken
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ICC سے 10 سوالات
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ICC سے 10 سوالات

بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کرنے کا پروپیگنڈا کررہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے اور دس کے قریب سوالات پوچھے ہیں جن میں دریافت کیا گیا ہے کہ بھارت چیمپیئنز ٹرافی کےلیے پاکستان کیوں نہیں آنا چاہتا۔

Aftab Maken