تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#IBCC

پاکستان میں اے لیول ریاضی کا امتحان ملتوی
تعلیم

پاکستان میں اے لیول ریاضی کا امتحان ملتوی

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان میں 15 مئی کا امتحان ملتوی کر دیا ہے جبکہ نئے پرچے کی تاریخ 22 مئی تک دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک
تعلیم

کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

Aftab Maken