تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Human_Trafficking

نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث
صحت

نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔

Aftab Maken
انسانی اسمگلنگ تحقیقات:  ایف آئی اے کے 38 افسران کو نوٹسز جاری
پاکستان

انسانی اسمگلنگ تحقیقات: ایف آئی اے کے 38 افسران کو نوٹسز جاری

انسانی اسمگلنگ کے خلاف تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے افسران بھی لپیٹ میں آگئے اور مبینہ سہولت کاری پر 38 افسران کو نوٹسز جاری کردیے گئے جب کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن سیالکوٹ ایئرپورٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

Aftab Maken
انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ
پاکستان

انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Aftab Maken