شہر
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان ہے۔