کیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں دبئی میں ایک شاندار کنسرٹ میں پرفارم کرکے مداحوں کو محظوظ کیا اور ان کے گانوں نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں دبئی میں ایک شاندار کنسرٹ میں پرفارم کرکے مداحوں کو محظوظ کیا اور ان کے گانوں نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
بالی وڈ میں پاکستانی گانے ہمیشہ پسند کیے جاتے ہیں، مگر عموماً پاکستانی گلوکاروں کو ان کا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ تاہم حال ہی میں بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک نئی مثال قائم کی۔
اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ہ
معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آکر یہاں پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی البم ’گلوری‘ کا اعلان کرتے ہوئے ’کوک اسٹوڈیو‘ پاکستان کے شہرت یافتہ وہاب بگٹی اور صاحبان کے ساتھ اشتراک کرنے کی تصدیق کردی۔