تعلیم
اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات شروع
پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں آج جمعرات سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں آج جمعرات سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہو جائیں گے۔
جنگی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔