ہاکی ورلڈ کپ: جرمنی اسپین کو شکست دے کر چیمپئن
ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جبکہ پاکستان نے 20 سال کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے گیارہویں پوزیشن حاصل کی۔
ہیش ٹیگ
ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جبکہ پاکستان نے 20 سال کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے گیارہویں پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گیارہویں/بارہویں پوزیشن کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ کو ڈرامائی انداز میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سفر گیارہویں پوزیشن پر مکمل کر لیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم (ایف آئی ایچ) ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں اپنی آخری کوشش کے لیے تیار ہے، جہاں گرین شرٹس آج (جمعہ) کو جنوبی افریقہ کے خلاف 11ویں اور 12ویں پوزیشن کے کلاسیفیکیشن میچ میں مدمقابل ہوں گی
بیلجیم اور نیدرلینڈز کی مشترکہ میزبانی میں جاری FIH مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جمعہ 28 اگست کو 8 اہم مقابلے کھیلے جائیں گے
ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول جی کے کلاسیفیکیشن راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ آج نیوزی لینڈ (بلیک اسٹکس) سے ہوگا
نیدرلینڈز اور بیلجیم میں جاری ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستان ٹیم کو تین میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام ہو گئی
ایمسٹلوین کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول ڈی میچ میں پاکستان اور ویلز کا مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا
پاکستان ہاکی ٹیم آج ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پول ڈی کے دوسرے میچ میں ویلز کے مقابل آئے گی
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول ڈی مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 4-1 کے واضح مارجن سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کر دیا
ایمسٹل وین (نیدرلینڈز): مردوں کے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا شاندار آغاز آج، 15 اگست کو ہو رہا ہے، اور پاکستان ہاکی ٹیم اپنی مہم کا آغاز روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف واگنر ہاکی اسٹیڈیم، ایمسٹل وین میں کرے گی۔
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 15 اگست سے ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم گروپ ڈی میں انگلینڈ، بھارت اور ویلز کے ساتھ شامل ہے۔
پاکستان کے ہاکی شائقین کے لیے اس ہفتے ایک نئی خوشخبری سامنے آئی جب قومی مردوں کی ٹیم کی ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے سرکاری کِٹ "STRYKE ایڈیشن" کے نام سے متعارف کرائی گئی
پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں واپسی کر رہی ہے، اور ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل کھلاڑی نیدرلینڈز میں وارم اپ مشقوں میں مصروف ہیں
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیدرلینڈز اور بیلجیئم روانہ ہو گئی۔
پی ایچ ایف نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان کا پول ڈی میں بھارت، انگلینڈ اور ویلز سے مقابلہ
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی ٹیسٹ سیریز کا اختتام پاکستان کی 3-1 سے فتح پر ہوا،