تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Hira_Mani

شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، پیسوں کی خاطر شوبز والے جھوٹ دکھاتے ہیں: حرا مانی
تفریح

شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، پیسوں کی خاطر شوبز والے جھوٹ دکھاتے ہیں: حرا مانی

معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، وہاں پیسوں کی خاطر جھوٹ دکھایا اور پھیلایا جاتا ہے، کیوں کہ شوبز انڈسٹری والوں کو اسی چیز کے پیسے ملتے ہیں اور ان کا یہی کام ہے۔

Aftab Maken