تفریح
حنا نیازی کی خوبصورت تصاویر وائرل
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی، جو میانوالی سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی، جو میانوالی سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ شوبز شخصیات اسکینڈلز پر خوش ہوتی ہیں اور اگر ان کا بھی اسکینڈل اداکارہ میرا کے ساتھ سامنے آئے تو انہیں برا نہیں لگے گا۔
کامیڈین گلوکار، اداکار و سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی ٹی وی میزبان حنا نیازی کے ہمراہ بھی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔