حبا بخاری کے ڈرامہ "ہمراہی" پر تنقید
معروف پاکستانی اداکارہ حبابخاری اپنی شاندار اداکاری اور متعدد مقبول ڈراموں کے باعث انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی اداکارہ حبابخاری اپنی شاندار اداکاری اور متعدد مقبول ڈراموں کے باعث انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔
جیو ٹی وی کا نیا ڈرامہ ’ہمراہی‘ جلد آن ایئرجیو ٹی وی پر جلد آنے والا ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ اپنے پرجوش عشقیہ کہانی کے ساتھ ناظرین کے دلوں کو جیتنے کے لیے تیار ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی دانش تیمور اور حبا بخاری ایک بار پھر اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔ دونوں اداکار کئی کامیاب ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں
منی بیگم کی پرانی غزل کی وائرل ویڈیو میں حبا بخاری جیسی لڑکی دیکھ کر مداحوں نے اداکارہ کی اصل عمر پر دلچسپ بحث چھیڑ دی۔
معروف اداکارہ حبا بخاری نے اچھے اسکرپٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مقبول ڈرامے ’جان نثار‘ میں کشمالا کا منفی کردار ادا کرنے والی حبا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسکرین پر حبا علی بخاری اور دانش تیمور کی زندگی خراب کرنے پر دھمکیاں ملیں۔
مقبول اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے اپنے ہاں بچوں کی پیدائش سمیت دیگر معاملات کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ان کے چار سے پانچ بچے کرائے جا چکے ہیں۔
اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔
پاکستانی معروف اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور ٹیلی ویژن میزبان شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا ہے۔
مقبول اداکار آرز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ حبا بخاری ان سے زیادہ پیسے کماتی ہیں۔