تفریح
’ہیرامنڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔
ہیش ٹیگ
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ڈیبیو ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا۔
سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی۔
ہیرا منڈی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سیریز میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔