ہیش ٹیگ
#HealthyLiving
جوان نظر آنے کے لیے غذائیں: کیا واقعی پلیٹ میں چھپا ہے چمکتی جلد کا راز؟
جوان نظر آنے والی غذائیں کون سی ہیں؟ بیریز، مچھلی، ہری سبزیاں اور خشک میوہ جات جلد کے لیے کیسے مفید ہیں، اور اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
چینی چھوڑنے کے اثرات: ماہرین کے مطابق جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟
چینی چھوڑنے کے اثرات کیا ہیں؟ جانیے کہ شوگر ترک کرنے پر آپ کے جسم، موڈ، توانائی اور وزن میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں اور اس بارے میں پھیلے دعوؤں میں کتنی حقیقت ہے۔
ادرک کی چائے: وزن کم کرنے کا "جادوئی نسخہ" نہیں
ادرک کی چائے کو صدیوں سے گھریلو ٹوٹکوں میں شامل کیا جاتا رہا ہے، اور آج بھی بدہضمی، پیٹ کے اپھارے اور کھانے کے بعد ہونے والے بھاری پن کی شکایت میں بہت سے لوگ اسے ترجیح دیتے ہیں۔
بارشوں کے موسم میں احتیاطی تدابیر
ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی سے پھیلنے والی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا اور موسمی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔
کولیسٹرول خاموش قاتل: معمولی تبدیلیاں جان بچا سکتی ہیں
بدلتے طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کولیسٹرول کا مسئلہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
مون سون میں کن بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔
گرمی دانوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
مون سون کے موسم میں بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی کے باعث ملک بھر میں گرمی دانوں (پرِکلی ہیٹ) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ورزش ترک نہ کریں، محفوظ طریقہ اختیار کریں
مون سون کے موسم میں باقاعدہ ورزش مدافعتی نظام مضبوط بنانے اور جسمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے
موبائل فون کا استعمال صحت کے لیے خاموش خطرہ
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال صرف ذہنی صحت ہی نہیں بلکہ گردن، ریڑھ کی ہڈی، بینائی، جلد، ہاتھوں کی طاقت اور جسمانی ساخت پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔