تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##HealthyLifestyle

روزانہ ٹماٹر کھانے کے حیران کن فوائد
صحت

روزانہ ٹماٹر کھانے کے حیران کن فوائد

ٹماٹر روزمرہ کھانے میں شامل ایک عام سبزی ہے، تاہم سائنسی تحقیق کے مطابق اس میں موجود لائکوپین (Lycopene) اسے صحت کے لیے اہم غذائی اجزا کا ذریعہ بناتا ہے

Aftab Maken
پاکستان میں خواتین کیلشیم کی کمی کا شکار
صحت

پاکستان میں خواتین کیلشیم کی کمی کا شکار

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں لڑکیوں، نوجوان خواتین اور عورتوں کی بڑی تعداد کیلشیم کی کمی کا شکار ہے، جس کی بنیادی وجہ خوراک میں دودھ اور دیگر ڈیری مصنوعات کا ناکافی استعمال ہے۔

Aftab Maken
روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیق
صحت

روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ اعتدال کے ساتھ بلیک کافی پینا دل کی صحت بہتر بنانے اور فالج سمیت کئی سنگین امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

Aftab Maken
علاج بالغذا: صحت مند زندگی کی قدرتی راہ
صحت

علاج بالغذا: صحت مند زندگی کی قدرتی راہ

جدید طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث دنیا بھر میں "علاج بالغذا" (Diet Therapy) کو ایک مؤثر معاون طریقۂ علاج کے طور پر اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔

Aftab Maken
دل کے مریضوں کے لیے مفید یا نقصان دہ؟
صحت

دل کے مریضوں کے لیے مفید یا نقصان دہ؟

پاکستان میں شدید گرمی اور حبس کے موسم میں لیموں سے تیار کی جانے والی روایتی شکنجی (شربتِ شکنجبین) نہ صرف جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والا مشروب سمجھی جاتی ہے بلکہ پانی اور نمکیات کی کمی پوری کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

Aftab Maken
گرمی میں "چاٹی والی لسی" کیوں ہے صحت کا خزانہ؟
صحت

گرمی میں "چاٹی والی لسی" کیوں ہے صحت کا خزانہ؟

پاکستان میں شدید گرمی کے موسم میں ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تاہم ماہرین غذائیت کے مطابق روایتی "چاٹی والی لسی" نہ صرف جسم کو فوری ٹھنڈک پہنچاتی ہے بلکہ پانی کی کمی، معدے کے مسائل اور گرمی کی شدت سے بچاؤ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Aftab Maken