روزانہ ٹماٹر کھانے کے حیران کن فوائد
ٹماٹر روزمرہ کھانے میں شامل ایک عام سبزی ہے، تاہم سائنسی تحقیق کے مطابق اس میں موجود لائکوپین (Lycopene) اسے صحت کے لیے اہم غذائی اجزا کا ذریعہ بناتا ہے
ہیش ٹیگ
ٹماٹر روزمرہ کھانے میں شامل ایک عام سبزی ہے، تاہم سائنسی تحقیق کے مطابق اس میں موجود لائکوپین (Lycopene) اسے صحت کے لیے اہم غذائی اجزا کا ذریعہ بناتا ہے
حالیہ طبی تحقیقات کے مطابق دہی میں موجود پروبائیوٹکس یعنی مفید جراثیم انسانی صحت پر ایسے مثبت اثرات ڈال سکتے ہیں جو طویل اور صحت مند زندگی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے
لیور پول جان مورز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق روزانہ تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پینے والے افراد میں ذہنی دباؤ اور کورٹیسول ہارمون کی سطح زیادہ پائی گئی۔
نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔
ملیریا اور بخار سے نمٹنے کے لیے موثر قدرتی علاج کی تلاش میں میٹھا کھانا Citrus limetta ایک امید افزا حل کے طور پر سامنے آیا ہے۔ میٹھا نہ صرف ایک تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ متعدد صحت کے فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔