خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینے کے فوائد
خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینا نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، وزن گھٹانے اور جلد نکھارنے جیسے کئی حیرت انگیز طبی فوائد فراہم کرتا ہے۔
ہیش ٹیگ
خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینا نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، وزن گھٹانے اور جلد نکھارنے جیسے کئی حیرت انگیز طبی فوائد فراہم کرتا ہے۔
پرسیمن، جو جاپانی کاکی یا چائنہ فروٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، خزاں میں دستیاب ایک نارنجی رنگ کا پھل ہے جو اپنے غذائی فوائد کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہوتا جا رہا ہے
ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
چائے ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ذہن میں سکون، راحت اور خوشی کا احساس جاگ اُٹھتا ہے۔ چاہے بارش ہو یا جاڑا، خوشی ہو یا تھکن، پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں چائے کو جذبات، ثقافت اور روزمرہ زندگی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
ایشیائی ممالک میں چاول صرف ایک سائیڈ ڈش نہیں بلکہ روزمرہ غذا کا بنیادی جزو ہے۔ بیشتر گھروں کے دسترخوان پر ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرورہوتا ہے۔
آنکھیں ہمارے جسم کا سب سے قیمتی حصہ ہیں اور ان کی صحت برقرار رکھنا ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چاکلیٹ میں پائے جانے والا ایک جز اور دیگر ادویات کا نیا مرکب برڈ فلو اور سوائن فلو جیسے ذکام کی متعدد اقسام کا علاج کر سکتا ہے۔
حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، جب کہ اُبلے یا بیک آلو صحت کے لیے کم نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔
ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے خون میں شکر کی سطح کو قابو میں رکھنے کے لیے ایسی غذاؤں کا انتخاب کرنا ہوتا ہے جن میں کم گلیسیمک انڈیکس (جی آئی) یعنی کم شوگر ہو۔