52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن سمیت مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جبکہ حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
ہیش ٹیگ
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن سمیت مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جبکہ حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔
پاکستان میں گرمیوں کے موسم میں سڑک کنارے لگے ٹھیلوں پر شکر کولا اور آلو بخارے سے تیار کیے جانے والے مشروبات خاصی مقبولیت رکھتے ہیں۔ شدید گرمی، لو کے تھپیڑوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے دوران شہری ان مشروبات کو جسم میں پانی کی کمی دور کرنے اور فوری توانائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی کے باعث خشک ہوا نے جلد پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں نمی کی سطح کم ہونے سے جلد اپنی قدرتی نرمی کھو دیتی ہے اور کھردری محسوس ہونے لگتی ہے۔
ذہنی سکون کے 10 مؤثر طریقے جانیں جو مراقبہ، شکرگزاری، نیند اور مثبت سوچ کے ذریعے دباؤ کم کر کے زندگی کو پُرسکون اور خوشگوار بنا سکتے ہیں۔
پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔