وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن اور بے چینی
وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔
ہیش ٹیگ
وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔
موسیقی کے آلات بجانے کی مشق انسان کے دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑی عمر کے وہ افراد جنہوں نے زندگی کے کئی سال ساز بجانے میں گزارے، شور والے ماحول میں بھی دوسروں کی بات سمجھنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں
ماہرین طب کے مطابق چھلکے سمیت انار کا جوس اگر شہد میں ملا کر نہار منہ پیا جائے تو یہ بخار کی حالت میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔
ذہنی سکون کے 10 مؤثر طریقے جانیں جو مراقبہ، شکرگزاری، نیند اور مثبت سوچ کے ذریعے دباؤ کم کر کے زندگی کو پُرسکون اور خوشگوار بنا سکتے ہیں۔
روسی سائنسدانوں نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی نئی کینسر ویکسین ’’اینٹرومکس‘‘ تیار کرلی ہے جو کلینیکل استعمال کے لیے منظور ہوچکی ہے اور ابتدائی نتائج میں ٹیومرز کی افزائش 60 تا 80 فیصد کم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
ڈینگی سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ مچھر کے کاٹنے سے حفاظت ہے۔ سفر سے پہلے تیاری، ویکسین کی محدود دستیابی اور احتیاطی تدابیر ہی ڈینگی کے پھیلاؤ کو روک سکتی ہیں۔
ایلوویرا جیل جلد کے لیے قدرتی موئسچرائزر، اینٹی ایجنگ علاج اور مہاسوں کے خلاف مؤثر جڑی بوٹی سمجھا جاتا ہے۔
ماہرین غذائیت کے مطابق ساگودانہ کی کھیر تھکاوٹ، جسمانی درد اور خون کی کمی میں افاقہ دیتی ہے اور قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے کیلشیم اور وٹامن D کی کمی ہڈیوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے اور وقت کے ساتھ osteoporosis یعنی ہڈیوں کے کمزور ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہر صبح خالی پیٹ ایک لونگ منہ میں رکھنے اور دیر تک چبانے کی روایت کو روایتی طب میں صحت بخش عمل مانا جاتا ہے، جس کے مختلف جسمانی فوائد پر تحقیق بھی سامنے آتی رہی ہے۔
گردن کی پیمائش دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ 2 ذیابیطس جیسے سنگین خطرات کی نشاندہی کر سکتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق یہ آسان مگر مؤثر پیمانہ ہے۔
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل اور دماغی امراض بظاہر تندرست دکھائی دینے والے افراد کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، خاص طور پر 40 سال کی عمر سے خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے
ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔
چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو صرف نوجوانوں تک محدود نہیں بلکہ ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
تحقیقات کے مطابق مختصر ویڈیوز دیکھنے سے دماغی صحت، یادداشت اور توجہ متاثر ہو رہی ہے اور یہ لت شراب یا جوا کھیلنے کی عادت جیسی ہے۔
لیور پول جان مورز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق روزانہ تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پینے والے افراد میں ذہنی دباؤ اور کورٹیسول ہارمون کی سطح زیادہ پائی گئی۔
نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق وٹامن اے، سی، ای اور قدرتی غذائیں جیسے گاجر، مچھلی اور بادام آنکھوں کی صحت بہتر بنانے اور نظر بچانے میں مددگار ہیں۔
پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔
لیکن یہ خاص طور پر ہڈیوں کی صحت کے لئے کتنا فائدہ مند ہے؟ آئیے اس کی غذائیت کی قیمت اور ہڈیوں کے لئے ممکنہ فوائد کو تلاش کریں۔
چائے ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ذہن میں سکون، راحت اور خوشی کا احساس جاگ اُٹھتا ہے۔ چاہے بارش ہو یا جاڑا، خوشی ہو یا تھکن، پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں چائے کو جذبات، ثقافت اور روزمرہ زندگی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔